Pakistan Zindabad 🇵🇰
February 1, 2025 at 10:29 AM
منگوچر بلوچستان.
کالعدم بی ایل اے نے گزشتہ شب قلات کراچی شاہراہ بند کرکے بسوں اور دیگر ٹرانسپورٹ میں سوار سویلین کو نشانہ بنانے کی کوشش کی.
سیکیورٹی فورسز نے فوراً متحرک ہوکر کالعدم تنظیم کی یہ کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 دہشت گرد جہنم واصل کئے.
اس آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے 18 اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا.
کسی سویلین /عام شہری تک دہشت گردوں کو پہنچنے نہیں دیا گیا.
ہماری سپاہ ہماری محافظ
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
❤️
👍
🙏
9