Pakistan Zindabad 🇵🇰
Pakistan Zindabad 🇵🇰
February 10, 2025 at 02:47 PM
جیسے ہی عمران نیازی بیرون ملک پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دیتا ہے ترسیلات زر نہ بھیجنےکا کہتا ہے ویسے ہی پاکستانی اپنا ہی بنایا ہوا ریکارڈ توڑ دیتے ہیں جنوری 2025 میں بیرون ملک سے پاکستانیوں نے ترسیلات زر کی مد میں3.0 ارب ڈالر بھیجے جو جنوری 2024 کے مقابلے میں %25.2 زیادہ ہیں۔ جولائی تا جنوری مالی سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 20.8 ارب ڈالر آئے جو جولائی تا جنوری مالی سال 2024 کے دوران موصول شدہ 15.8 ارب ڈالر کے مقابلے میں 31.7 فیصد اضافہ ہے۔
Image from Pakistan Zindabad 🇵🇰: جیسے ہی عمران نیازی بیرون ملک پاکستانیوں کو سول نافرمانی کی کال دیتا ہ...
❤️ 🇵🇰 👍 7

Comments