Pakistan Zindabad 🇵🇰
Pakistan Zindabad 🇵🇰
February 26, 2025 at 01:15 PM
نوجوانوں سے مکالمہ پراپیگنڈے کے خلاف ایک انتہائی مثبت قدم ہے🇵🇰 پاکستان میں نوجوانوں کو گمراہ کن بیانیوں اور غلط معلومات سے محفوظ رکھنے کے لیے عسکری قیادت کا متحرک ہونا ایک خوش آئند پیش رفت ہے۔نوجوانوں کو درست معلومات فراہم کرنا اور انہیں گمراہ کن بیانیوں سے بچانا نہایت ضروری ہے۔ کیونکہ نوجوان ہی ملک کا مستقبل ہوتے ہیں۔مکالمے اور آگاہی کی مدد سے انہیں حقیقت پر مبنی معلومات اور قومی مفادات سے ہم آہنگ نقطہ نظر فراہم کیا جا سکتا ہے، تاکہ وہ کسی بھی پروپیگنڈے کا شکار نہ ہوں اور اپنی توانائیاں صرف ملک کی ترقی میں صرف کر سکیں۔خوشی کی بات یہ ہے کہ عسکری قیادت کی یہ کوششیں رنگ لا رہی ہے نوجوان پاک فوج اور پاکستان مخالف ملک دشمن ایجنڈے کو بخوبی سمجھنے لگیں ہیں۔ پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد🇵🇰
👍 ❤️ 🇵🇰 9

Comments