Syed Shoaib Miya Bareilly Sharif
Syed Shoaib Miya Bareilly Sharif
February 16, 2025 at 01:59 PM
مسئلہ: زکوۃ واجب ہونے کے کیے چند شرطیں ہیں وہ یہ ہیں (1) مسلمان ہونا (2) بالغ ہونا (3) عاقل ہونا (4)آزاد ہونا (5) مال بقدر نصاب اس کی ملک میں ہوتا اگر نصاب سے کم ہو تو زکوۃ واجب نہیں (6) پورے طور پر اس کا مالک ہو یعنی اس پر قابض بھی ہو (7) نصاب کا دین سے فارغ ہونا (8) نصاب حاجت اصلیہ سے فارغ ہو (9) مال نامی ہونا (10) سال گزرنا، (ملخصاً بہارے شریعت، حصہ:4 ص: ، 11،12،13
❤️ 👍 👌 💚 14

Comments