Mufti Shahzad Alam Official
Mufti Shahzad Alam Official
January 31, 2025 at 03:01 PM
سبھی فقہا استدلال و استنباط کی دشوار راہ میں آپ ہی کے محتاج اور نقشِ قدم پر چلنے والے ہیں۔ اس حوالے سے امام شافعی رحمۃُ اللہِ علیہ کا فرمان مشہور ہے : مَنْ اَرَادَ اَنْ يَتَبَحَّرَ فِي الْفِقْهِ فَهُوَ عِيَالٌ عَلَى اَبِي حَنِيفَةَ یعنی جو علمِ فقہ میں کمال چاہتا ہے وہ ابوحنیفہ کا محتاج ہے ، یوں کہئے کہ آپ گلستانِ فقہ کے وہ باب ہیں جس کا فقیہ و غیر فقیہ ہر کوئی ضرورت مند ہے۔ رد المحتار ، مقدمہ ، 1 / 151 #imameazam #muftishahzadalamofficial #muftishahzadalammisbahi #alahazrat *—Join the Official WhatsApp Channel of Mufti Shahzad Alam Misbahi* https://whatsapp.com/channel/0029VaiyWxxEFeXflrFw9y1b
❤️ 👍 64

Comments