RahmaniGROUP_Official
February 25, 2025 at 05:56 PM
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ ۔
*روئیت ہلال پر عمل عالمی ہے نہ کہ علاقائی یا ملکی۔*
(ہلال کی معلومات وقت پر ملنے جانے کے بعد)
اختلاف مطالع کی بنیاد پر اللہ و رسول ﷺ کے فرمان کے خلاف عمل کے قائلین، رسول اللہ ﷺ کی احادیث و سنت پر عمل کے فرمان کو عالمی (عام) نہ سمجھ کر صرف اپنے علاقے یا ملک کے لئے سمجھتے ہوئے اپنے روایتی/ رواج / پرم پرا یا گزرے دؤر استطاعت نہ ہونے پر کے باپ داداؤں کے طریقے کی تقلید کو صحیح ثابت کرنے کے لئے یا محدثین کے صرف باب پر عمل کرنے کو یا اپنے اپنے علماء کو رب (نعوذبااللہ) بنا کر ان ہی کی باتوں کو صحیح سنجھتے ہوئے ایسا عمل سمجھتے اور کرتے ہیں۔
*اگر👆🏼 ایسی بات نہیں ہے تو پھر اختلاف مطالع پر عمل کے قائلین اہلحدیث علماء ہوں یا عوام، میرے ان تین سوال کے جواب دیجئے*👇🏼
*1) قرآن میں اللہ تعالٰی نے مہینہ شروع کرنے کا حکم یا طریقہ بتایا ہے جو غروب آفتاب کے اختلاف مطالع کی وجہ علاقائی یا ملکی ہو؟؟*
یا *مہینہ شروع کرنے کا جو بھی حکم یا طریقہ بتایا ہے وہ دنیا کے اشخاص/ ممالک کو ہے یا دنیا کی ہر بستی/ ملک کے لئے ہے؟؟؟*
*اور یہ حکم یا طریقہ کی تشریح/ وضاحت کریں کہ مہینہ کیسے/ کس طرح شروع کرنے کو کہا گیا؟؟؟؟*
*2) رسول اللہ ﷺ کی احادیث و سنت کے فرمان اللہ تعالٰی کے حکم پر ہوتے ہیں، تو کیا مہینہ شروع و ختم کرنے کے رسول اللہ ﷺ کی احادیث و سنت کے تین اصول/ طریقے 1) ہلال دکھنے پر ہی مہینہ شروع و ختم کرنا۔ (صحیح بخاری حدیث 1909)*
*2) دیکھے گئے ہلال کی معلومات ہلال نہ دیکھے گئے اشخاص / ممالک کو وقت پر ہونے کے بعد اسی دن سے مہینہ شروع و ختم کرنا جس دن میں ہلال نظر آیا۔ (سنن ابن ماجہ حدیث 1653)*
*3) 29 کو ہلال نظر نہ آئے تو 30 کی گنتی پوری کرنا۔ (صحیح بخاری حدیث 1909)*
*یہ 👆🏼 تین اصول/ طریقے دنیا کی ہر بستی/ ملک کو الگ سے خاص فرمان ہے یا پوری دنیا کے اشخاص/ ممالک کو عام حکم ہے؟؟؟؟؟*
*اگر پوری دنیا کے اشخاص/ ممالک کو عام حکم ہے تو روئیت ہلال پر عمل عالمی ہوا ؟؟ یا علاقائی و ملکی ؟؟؟؟*
*3) رسول اللہ ﷺ کا یا کسی بھی خلفائے راشدین یا کسی بھی صحابہ کرام یا کسی بھی تابعین یا تب تابعین کا صرف ایک عمل بتائیں جنھوں نے وقت پر یا دوسرے دن عصر کے وقت تک ہلال دیکھے جانے کی معلومات کو نا مان کر دوسرے دن چاند دیکھ کر مہینہ شروع و ختم کیا ہو؟؟؟؟؟؟*
*👆🏼کوئی بھی اہلحدیث قرآن سے کوئی عمل واضح نہ ہونے رسول اللہ ﷺ کی احادیث و سنت دیکھیں کر عمل کرتا یے، اور اگر رسول اللہ ﷺ کی احادیث و سنت سے بھی واضح نہیں ہو تو وہ صحابہ کرام کے طریقہ عمل پر چلتا ہے۔*
*اختلاف مطالع کی بنیاد پر دوسرے دن سے مہینہ کا عمل کرنے والے قائلین علماء ہوں یا عوام، اپنا یہ عمل ان طریقے میں سے کوئی ایک طریقہ ثابت کریں؟؟؟؟* *ورنہ مقلدین میں شمار ہوگا*
❤️
2