Gule-e-lahore
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 22, 2025 at 07:23 PM
                               
                            
                        
                            22 فروری 2025
ممبر شپ ڈرائیو برائے خواتین پاکستان تحریک انصاف شیخوپورہ 
مرکزی صدر وومن ونگ محترمہ کنول شوزب صاحبہ کی ہدایت کے مطابق صدر سینٹرل پنجاب محترمہ شہناز خان جنرل سیکرٹری محترمہ مریم کلثوم صاحبہ کی راہنمائی میں 
کواڈئنٹر ڈاکٹر عابدہ حلیم VP سینٹرل پنجاب 
تحصیل فیروز والہ PP 139
راہنما پاکستان تحریک انصاف PP 139 کوٹ عبدالملک 
محمد ایوب جٹ کی رہائش گاہ پر ممبر شپ ڈرائیو پروگرام برائے خواتین تحصیل فیروز والہ کا انعقاد کیا گیا
جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے خود کو 
بطور پی ٹی آئی ممبر رجسٹرڈ کروایا
ضلعی صدر خواتین ونگ شیخوپورہ جمیلہ یونس 
انفارمیشن سیکرٹری نرگس منیر 
نائب صدر فوزیہ تسلیم