
Fiberxon StepUp Pakistan
February 23, 2025 at 03:10 PM
*پاک vs انڈیا میچ میں پاکستانی شائقین کو کئی نقصانات ہوتے ہیں .....!!!*
1-کام کاج چھوڑ کر کئی گھنٹے میچ میں وقت لگتا ہے۔
2-اسٹریس کی وجہ سے بلڈ پریشر بڑھتا اور خون خشک ہوتا ہے-
3-اسموکرز سگریٹ زیادہ پیتے ہیں-
4-گالیاں دینے سے ہزاروں گناہ بھی کھاتے میں لکھے جاتے ہیں۔
5-اسٹیڈیم میں جانے والے پیسوں کا ضیاع الگ کرتے ہیں-
اور
ہارنے کے بعد اگلے 1 سے 2 دن موڈ بھی خراب رہتا ہے۔
سراسر گھاٹے کا سودا۔۔۔مگر پاکستان کی خاطر لوگ ہر بار خوشی خوشی یہ گھاٹے کا سودا کرتے ہیں -!!!'
😂
2