Fiberxon StepUp Pakistan
Fiberxon StepUp Pakistan
February 24, 2025 at 03:01 AM
*وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے پروفیشنل ڈگری ہولڈرز نوجوانوں کے لیے 2 ارب روپے کے بلا سود قرضوں کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ہر فرد کو 10 لاکھ سے 1 کروڑ تک کا قرض فراہم کیا جائے گا۔* صوبائی حکومت نوجوانوں کو مواقع فراہم کرے گی تاکہ وہ نوکری تلاش کرنے کے بجائے ٹیکنالوجی یا مارکیٹ بیسڈ کاروبار شروع کریں اور خود دوسروں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کریں۔😊 #cmkp #interestfreeloans

Comments