MeerMind
MeerMind
February 11, 2025 at 07:21 AM
```MEERMIND-MEDICAL ``` ```یونین کی کوششوں سے پی ایم ڈی سی نے ظالمانہ نوٹیفیکیشن واپس لے لیا. نئے نوٹیفیکیشن کے مطابق اب یونیوسٹیوں کو اختیار ہے کہ وہ 50 سے 70 فیصد تک پاسنگ اور 75 سے 90 تک حاضری رکھ سکتے ہیں. یہ اختیار ہے ضروری نہیں. جبکہ یو ایچ ایس نے موڈیولر کے لیے 55 فیصد پاسنگ اور تمام بیچز کے لیے 85 فیصد حاضری برقرار رکھی ہوئی```
Image from MeerMind: ```MEERMIND-MEDICAL ``` ```یونین کی کوششوں سے پی ایم ڈی سی نے ظالمانہ ...
👍 2

Comments