BetCasn Vip Trade
BetCasn Vip Trade
February 27, 2025 at 08:51 PM
❎ *رمضان سونے کا مہینہ نہیں۔* رمضان ٹرانسمیشن میں وقت برباد کرنے کا وقت نہیں۔ ❎رمضان سپیشل ڈرامہ دیکھنے کا مہینہ نہیں۔ ❎نٸی Recipes ٹراٸی کرنے اور نت نۓ کھانوں کی پکچرز سٹیٹس پر upload کر کے ریاکاری کرنے کا مہینہ نہیں۔ ❎ *رمضان افطار پارٹیوں کا مہینہ نہیں۔* عید کے لیے شاپنگز میں پورا پورا دن برباد کرنے کا مہینہ نہیں۔ *رمضان سے پہلے اپنی شاپنگ کر لیں۔* ___________________ *رمضان تو سال بھر کے گناہوں کی بخشش کا مہینہ ہے۔* اپنے رب کے قریب ہو جانے کا مہینہ ہے۔ قرآن کا مہینہ ہے۔ *دعاٶں کی قبولیت کا مہینہ ہے۔*
Image from BetCasn Vip Trade: ❎ *رمضان سونے کا مہینہ نہیں۔* رمضان ٹرانسمیشن میں وقت برباد کرنے کا وق...

Comments