
Airdrop Vault
January 31, 2025 at 10:14 AM
*Layeredge Important announcement!*
پہلے کہا گیا تھا کہ Beta phase ۔۔۔ 28 جنوری کو اینڈ ہوجائے گا۔ لیکن اب 5 فروری کو end ہوگا ۔ نئے ممبرز اب بھی جوائن کر سکتے ہیں۔
1 ـLayeredge میں Eligible ہونے کے لیے
50 گھنٹے uptime ہونا ضروری ہے۔
2000 points= 1 hour
یعنی آپ کے پاس 100K points ہونے چاہئیں ۔
2ـ چوبیس گھنٹوں میں 2 بار لازمی open کر کے Connect کرلیا کریں