
Daily Quran 🎧
February 14, 2025 at 03:59 AM
🎀 *_السـلام عـليـكم ورحـمـة الله وبـركـاته_*🎀
*_`"جـمـعـة کے دن کـے اہـم کـام"`_🌹✨*
*🎀 مسواک کرنا:* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 غسل کرنا:* (البخاری-٨٨٣)
*🎀 صاف کپڑے پہننا:* (ابوداؤد-٣٤٧)
*🎀 خوشبو لگانا:* (البخاري-٨٨٣)
*🎀 جمعہ کے لئے امام سے پہلے مسجد میں جانا:* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 جمعہ کے لئے پیدل چل کر جانا:* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 تحیة المسجد کے بعد (یعنی دو رکعت پڑھ کر) بیٹھنا:* (مسلم-٩٣٠)
*🎀 خطیب (امام) کے قریب بیٹھنا:* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 خطبہ غور سے اور خاموشی سے سننا:* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 دوران خطبہ کوئی فضول بات اور فضول کام نہ کرنا:* (ابوداؤد-٣٤٥)
*🎀 درود شریف پڑھنا:* (صحیح الجامع ١٢٠٩)
*🎀 سورہ الکہف پڑھنا:* (صحیح الجامع-٦٤٧٠)
https://whatsapp.com/channel/0029VaE08UpBFLgUBjeuwg3Z
❤️
2