PTI Official Updates
PTI Official Updates
February 27, 2025 at 08:09 AM
‏سیاسیات میں اجتماعی مؤقف کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔ کل عمران خان اکیلا بول رہا تھا آج ملک کے کے ہر کونے سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعتیں اسکے آواز میں آواز ملا رہی ہیں۔ عمران خان نے مسلسل ملک میں آئین و جمہوریت کی بحالی، قانون کی حکمرانی اور بنیادی شہری حقوق کی عدم فراہمی کی بات کی اور جن سنجیدہ مسائل کا تذکرہ کیا تھا آج تمام سیاسی اکابرین اسکی تائید کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کا اتحاد ہی ملکی مسائل کا حل ہے۔ پاکستان میں آزاد عدلیہ ، آزاد میڈیا اور آزاد سوشل میدیا ہی مستقبل کا راستہ ہیں۔

Comments