PTI Official Updates
PTI Official Updates
February 27, 2025 at 08:10 AM
27 فروری وہ یادگار دن ہے جب عمران خان کی قیادت میں پاک فضائیہ کے جوانوں نے اپنی سالمیت کا بھرپور تحفظ کر کے پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا۔ 27 فروری پوری قوم کے لیے فخر کا دن ہے اور یقینا ایسا تب ہی ممکن ہوتا ہے جب آزاد خارجہ پالیسی پر یقین رکھنے والا عوامی ووٹوں سے منتخب نمائندہ صاحب اقتدار ہو۔

Comments