
PTI Official Updates
February 27, 2025 at 10:01 AM
سلمان اکرم راجہ
مختلف جماعتیںں مقترہ کے ذریعےاقتدار حاصل کرتی رہیں
ماضی میں بہت غلطیان ہوئیں اب ماضی میں نہیں پڑنا
چادر چاردیواریوں کو پامال کیا گیا
یہ سیاست نہیں شرافت کا معاملہ ہے
8 فروری کو عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالا گیا
ہم محب وطن ہیں ،اس طرح حکومت نہیں چل سکتی
سندھ اور کے پی کے میں بسنے والے پاکستانی ہیں
ہم نے یکجا ہوکر ْآواز اٹھائی تو کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی