PTI Official Updates
PTI Official Updates
February 27, 2025 at 10:01 AM
متوجہ ہوں عمران خان کے تمام کیسز کی ہیرنگ ملتوی کر دی گئی ہے ملاقاتیں بند ہیں صرف آدھا گھنٹا فیملی اور آدھا گھنٹا ہفتے میں ایک دن وکلاء مل سکتے ہیں سب سے بڑی جماعت کا لیڈر کیا لاوارث ہے۔۔؟؟ جس کے نام کے ووٹ ہیں اس کے ساتھ زیادتی پر اتنی خاموشی کیوں ہے۔۔؟؟ ہم تو پی ٹی آئی مانتے ہی خان کو ہیں اس پر قیادت کی طرف سے احتجاج کیوں نہیں کیا جاتا آواز کیوں نہیں اٹھائی جاتی۔۔۔؟؟؟ falak javad Khan ❤️

Comments