
PTI Official Updates
February 27, 2025 at 10:18 AM
*🔵بڑی ڈویلپمنٹ*🔵
*سلمان راجہ صاحب ! میرا پیغام عمران خان کو پہنچائیں کہ اپنے ممبران کو کہیں کہ اس فارم 47 کی اسمبلی میں نا بیٹھیں، ہم اسمبلی کے باہر فارم 45 کی اسمبلی بنائیں گے اور فیصلہ کریں گے کہ ان کی تمام قانون سازوں " Rejected "*🔥🏏💫
*محمود خان اچکزئی*