
Usman Ayub
March 1, 2025 at 12:10 AM
السلام علیکم!
آپ سب کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد! دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس مقدس مہینے کی برکتیں، رحمتیں اور مغفرت عطا فرمائے۔ اللہ ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت، دعا اور نیکیوں کی توفیق دے۔
برائے کرم پوری امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیجیے گا کہ اللہ ہمیں صحت، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے، ہمارے گناہ معاف فرمائے، ہمارے حال پر رحم فرمائے اور مظلوم مسلمانوں کی مدد فرمائے۔ آمین
اللہ تعالیٰ آپ کی اور تمام مسلمانوں کی عبادات قبول فرمائے اور ہم سب پر اپنی رحمتوں کا نزول کرے۔
رمضان مبارک!
