انصاف نیوز چینل
انصاف نیوز چینل
February 7, 2025 at 04:22 AM
بگ بریکنگ۔۔۔ ٹرمپ کے قریبی کانگریس مین نے پاکستانی کی سول اور ملٹری لیڈرشپ کو خط بھیج دیا ہے جسمیں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ جو ولسن نے کہا ہے کہ میں جلد ٹرمپ انتظامیہ کو اس ایشو پر انگیج کرنے والا ہے ۔ کیونکہ پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تعلقات ہیں جب پاکستان میں جمہوریت ہے ۔
Image from انصاف نیوز چینل: بگ بریکنگ۔۔۔ ٹرمپ کے قریبی کانگریس مین نے پاکستانی کی سول اور ملٹری لی...

Comments