انصاف نیوز چینل
انصاف نیوز چینل
February 8, 2025 at 03:22 PM
سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر ملک توقیر بابر حلقہ پی پی 55 کی پیرس میں گزشتہ سال ہونے والی دھاندلی کے سلسلے میں یوم سیاہ کے پروگرام میں شرکت اور ملک میں جاری فسطائیت و ظلم جبر و بربریت پر حکومت و اسٹیک ہولڈرز کو آڑے ہاتھوں لیا۰

Comments