
انصاف نیوز چینل
February 8, 2025 at 08:01 PM
*کرکٹر بابر اعظم کا موبائل فون چوری، مبینہ چور گرفتار،*
شکرگڑھ (ٹاپ لائن نیوز ایجنسی) کرکٹر بابر اعظم کا موبائل فون چوری کرنے والے شخص کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم مسلم لیگ ن اندرون لاہور کا سرگرم رکن ہے ۔
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔۔۔
*شکرگڑھ میڈیا سروس 🚩*
