زعیم العلما کوچنگ سینٹربائسی،پورنیہ
زعیم العلما کوچنگ سینٹربائسی،پورنیہ
February 12, 2025 at 11:31 AM
*اپنے مرحومین کو ایصال ثواب کرنے کا سنہرا موقع* الحمدللہ گذشتہ سالوں کی طرح امسال بھی *زعیم العلما کوچنگ سینٹر* (بائسی پورنیہ بہار)میں شب برأت کے موقع پر طلبہ کے لیے سحری و افطار کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ *جو حضرات بھی اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ دیے گئے اسکینر(QR CODE) یا پھر درج ذیل نمبر پر سینڈ کرکے اسکرین شاٹ ضرور بھیج دیں تاکہ آپ کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا جا سکے۔* 8340657124@ibl *اِفطارکروانے کی فضیلت:* نبیِّ اکرم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمانِ بشارت نشان ہے: جس نے حَلال کھانے یا پانی سےکسی روزہ دار کوروزہ اِفْطَار کروایا،فرشتے ماہِ رمضان کے اَوْقات میں اُس کے لئے اِسْتِغفَار کرتے ہیں اور جبرِیل امین علیہ السَّلام شبِ قَدْرمیں اُس کے لیے اِسْتِغفَارکرتے ہیں۔ (معجمِ کبیر،ج6ص261،حدیث:6162) *عرض گزار:* محمد شاداب رضا عؔروج مصباحی *زعیم العلما کوچنگ سینٹر بائسی،پورنیہ* 12/فروری 2025ء
Image from زعیم العلما کوچنگ سینٹربائسی،پورنیہ: *اپنے مرحومین کو ایصال ثواب کرنے کا سنہرا موقع*  الحمدللہ گذشتہ سالوں ...
❤️ 👍 💞 6

Comments