
فنی ویڈیوز 😊
February 4, 2025 at 05:14 AM
*STI Selected Option*
👈ایس ٹی ائی میں شروع شروع میں آپشن شارٹ لسٹڈ کا آیا تو سارے خوش ہو گے کہ ہم شارٹ لسٹ ہو گئے
👈 اس کے بعد سلیکٹڈ لکھا ہوا آ گیا کیونکہ انٹرویو دینے کے بعد سب کا ہی سلیکٹڈ لکھا ہوا آرہا ہے چاہے جس کا جتنا بھی میرٹ بن رہا ہے سب کا سلیکٹڈ لکھا ہوا آ رہا ہے
👈 اب انٹرویو کے بعد سارے خوش ہو رہے ہیں کہ ہم سلیکٹ ہو گے ہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
👈سلیکٹ کوئی نہیں ہوٸے اس کے بعد جو نیکسٹ اپشن ائے گا وہ ہوگا اپرووڈ Approved کا
👈 جیسے ہی اپ کی STI جاب کنفرم ہوگی تو وہاں پہ آپشن آ جاٸے گا اپرووڈ Approved کا
👈اصل میں Approved کے آپشن کے بعد ہی STI کے Order آجاٸیں گے
🚨تو میرا مشورہ یہی ہے نہ کسی کو مبارک باد دینا
اور نہ مبارک باد لینا
اور نہ ہی مٹھاٸی کا کوٸی سین کرنا
😂
👍
3