فنی ویڈیوز 😊
فنی ویڈیوز 😊
February 9, 2025 at 11:21 AM
وزیر تعلیم رانا سکندر کا بڑا اعلان STIs ٹیچرز اپلائی کے دوران جن اُمیدواروں نے صرف ماسٹر یا بیچلر ڈگری ایڈ کر کے اپلائی کیا تھا اور انکو میٹرک انٹر کے مارکس انٹرویو کے دوران نہیں ملے تھے ان سب کو میٹرک انٹر کی اصل اسناد دیکھ کر انکے نمبر دیئے جائیں گے اور میرٹ دوبارہ کیلکولیٹ کیا جائے گا۔
Image from فنی ویڈیوز 😊: وزیر تعلیم رانا سکندر کا بڑا اعلان STIs ٹیچرز اپلائی کے دوران جن اُمید...
👍 1

Comments