Islamic Vibes
Islamic Vibes
February 10, 2025 at 10:42 AM
ہزاروں سال گزرنے کے باوجود بھی سورج نے زمین سے نہیں کہا تو میری احسان مند ہے ، محبت میں خلوص کا نتیجہ دیکھو پوری کائنات کو روشنی بخشی ہوئی ہے۔ حضرت مولانا جلال الدین رومی
Image from Islamic Vibes: ہزاروں سال گزرنے کے باوجود بھی سورج نے زمین سے نہیں کہا تو میری احسان ...
❤️ 👍 🌹 💓 💯 🥹 🫀 13

Comments