Pakistan's Admissions and Scholarships Portal
Pakistan's Admissions and Scholarships Portal
February 3, 2025 at 12:20 PM
*وزیراعلٰی پنجاب کا سکل ڈویلپمنٹ پروگرام* پنجاب کے نوجوانوں کو جدید آئی ٹی سکلز کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے *مفت آئی ٹی کورسز (بین الاقوامی سرٹیفیکیشن کے ساتھ)* *دورانیہ:* 3 ماہ *آخری تاریخ:* 10 فروری 2025ء *کلاسز کا آغاز:* 01 مارچ 2025ء *کلاس کے اوقات:* دوپہر 2 بجے تا شام 5 بجے تک *اپلائی آن لائن:* https://portal.tevta.gop.pk/admission.aspx *داخلوں کی مزید معلومات کے لئے:* https://whatsapp.com/channel/0029VaNtnA45a24CmcXzxb2o
Image from Pakistan's Admissions and Scholarships Portal: *وزیراعلٰی پنجاب کا سکل ڈویلپمنٹ پروگرام*  پنجاب کے نوجوانوں کو جدید آ...
👍 😂 3

Comments