Pakistan Students Community
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 12, 2025 at 04:30 PM
                               
                            
                        
                            " *وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا* " (البقرہ: 83) 
" *اور لوگوں سے اچھی بات کہو* ۔"
اس آیت سے اخذ ھونے والے چند فوائد
1. تذکروا العشرة: تعلقات اور دوستی کو یاد رکھو۔
2. راعوا المشاعر: لوگوں کے جذبات کا خیال رکھو۔
3. اجبروا الخواطر: دلجوئی کرو اور حوصلہ بڑھاؤ۔
4. انتقوا کلماتکم: اپنی باتوں کو احتیاط سے منتخب کرو۔
5. لا تؤلموا أحداً: کسی کو تکلیف نہ دو۔
6. تلطفوا أفعالکم: اپنے اعمال کو نرم رکھو۔
7. عیشوا أنقياء أصفياء: پاک صاف اور خالص زندگی گزارو۔
 یہی انبیاء کا طریقہ اور صالحین کا اخلاق تھا۔
 *PSC* 🦅
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        7