ZAM ZAM ENTERPRISES DEOBAND
March 1, 2025 at 02:07 PM
تمام امتِ مسلمہ کو ماہِ رمضان کی پر خلوص مبارک باد۔!
اللہ تعالٰی اس ماہ کو ہمارے لیے صحیح معنٰی میں رحمت، مغفرت اور جہنم سے خلاصی کا مہینہ بنادے۔ آمین!