𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲
February 15, 2025 at 07:46 AM
اگر کوئی مجھ سے پوچھے پاکستان میں کس فیلڈ کا زیادہ سکوپ ہے تو میں کہوں گا صرف ایک فیلڈ کا جس میں جانے کے لئے آپ کو نا تو یونیورسٹیز کی کوئی فیسیں دینی پڑیں گی۔ اور نا ہی کسی یونیورسٹی کا منہ دیکھنا پڑے گا۔اس فیلڈ میں جا کر آپ پاکستان کے ہر بڑے سے بڑے ادارے کے سربراہ لگ سکتے ہیں (مطلب 22 سکیل کے افسر)، آپ بڑے سے بڑے بزنس مین بن سکتے ہیں، آپ ایک صوبہ کیا پورا ملک چلا سکتے ہیں۔ ریٹائر ہونے پر آپ کو کروڑوں مالیت کے پلاٹس ملیں گے۔ اس فیلڈ میں جا کر آپ پاکستان کی بہترین یونیورسٹیز کی ڈیگریز بھی لے سکتے ہیں۔ جی ہاں بیچلر، ماسٹر اور PhD کی۔
😂
👍
😢
😮
🙏
❤️
151