𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲
𝐌𝐮𝐝𝐚𝐬𝐬𝐚𝐫 𝐂𝐡𝐚𝐮𝐝𝐡𝐫𝐲
February 16, 2025 at 04:06 AM
آنسو سکالرشپ کی ڈیڈلائن گزر چکی۔ اب فوکس کریں ترکی burslari سکالرشپ پر۔ جو کہ بیچلر، ماسٹر اور PhD تینوں پروگرامز کے لئے ہے اور اس سکالرشپ پر اپلائی کریں۔ آخری تاریخ 20 فروری ہے۔ اور نیچے دی گئی ویڈیو میں میں نے اپلائی کر کے دکھایا ہوا ہے۔ اِسی ویڈیو کو فالو کرتے ہوئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ How to fill Application for : https://youtu.be/mTtBo7azAwE?si=FGdNTaq6w2b6R0oS Complete detail of Scholarship: https://youtu.be/yfAQUYQd1Ts?si=IebsLhYO6fASvV5M
👍 ❤️ 37

Comments