Maktabus Suffah Ⓡ
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 4, 2025 at 06:12 PM
                               
                            
                        
                            الحمدلله میرے بھانجے (عزیزم محمد عزیر) نے کل صبح 8 سے شام 7 بجے تک کے درمیان  ایک بیٹھک میں مکمل قرآن مجید حفظ سنا دیا ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے قرآن کے فیوض وبرکات سے مالامال فرمائے اور بڑا عالم دین بنا کر اپنے مقرب بندوں میں شامل فرمائے۔
                        
                    
                    
                    
                        
                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        1