ISLAM And World IMPORTANT🤝🌍
ISLAM And World IMPORTANT🤝🌍
February 6, 2025 at 04:49 AM
بھروسہ بہت مشکل سے حاصل ہوتا ہے... اس لئے اسے توڑتے ہوئے اس بات کو ذہن نشین کرلیں ... کہ ایک بار ٹوٹنے کے بعد کوئی بھی انسان پھر آپ سے ویسا تعلق نہیں رکھ سکے گا... جیسے اسکا پہلے تھا... زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر اُسے آپ سے کچھ کہتے ہوئے شک یا کھٹکا ضرور ہوگا ... کہ کہیں اسے پھر سے دھوکا نہ ملے ... اس لئے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر کسی کے بھروسے ... اور احساس سے نہ کھیلیں کیونکہ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا...!! انسان سب کچھ بھول جاتا ہے محبت اور بے عزتی کبھی نہیں بھولتا ۔۔۔💗
Image from ISLAM And World IMPORTANT🤝🌍: بھروسہ بہت مشکل سے حاصل ہوتا ہے... اس لئے اسے توڑتے ہوئے اس بات کو ذہن...

Comments