Azmat Ullah Khan
Azmat Ullah Khan
February 13, 2025 at 10:56 AM
افسوس ناک خبر ❗️صوابی، والد نے 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔❗️ اس درد ناک اور ناگہانی واقعہ میں اس باپ کیساتھ ہم سارے مسلمان اور خاص کر انکے رشتہ دار اور پڑوسی سب اس ظلم اور قتل میں شامل ہیں۔۔ 😭💔😭 کیونکہ ہمیں پتہ ہوتا ھے یا ہونا چاہیے کہ ہمارا پڑوسی یا رشتہ دار کس تکلیف میں مبتلا ہیں، لیکن ہم صرف تماشائی بنے ہوئے ہیں 💔😭
Image from Azmat Ullah Khan : افسوس ناک خبر ❗️صوابی، والد نے 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔❗...
😢 2

Comments