Muslimah On Mission
Muslimah On Mission
February 18, 2025 at 02:33 PM
ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔ "اگر توبہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک محبوب ترین چیز نہ ہوتی، تو وہ اپنے سب سے معزز اور محبوب بندوں کو گناہ میں مبتلا نہ کرتا۔ لیکن چونکہ وہ اپنے بندے کی توبہ کو پسند فرماتا ہے، اس لیے وہ اسے ایسے گناہ میں آزماتا ہے جو توبہ کا موجب بنتا ہے، اور یوں اللہ تعالیٰ اپنے بندے سے اور زیادہ محبت کرنے لگتا ہے، کیونکہ توبہ کرنے والوں کے لیے اس کے ہاں ایک خاص محبت ہے۔"۔ جامع المسائل | لابن تيمية ٤١/٤.

Comments