Muslimah On Mission
Muslimah On Mission
February 20, 2025 at 05:12 PM
‏تأكد ان خلف كل تعب سيكون هناك راحة بلا حدود و وراء كل حزن سينتطرك فرح كبير و وراء كل هم هناك فرج عظيم إن مع العسر يسراہے۔ یقین جانو کہ ہر تھکاوٹ کے پیچھے بیحد سکون ہوگا اور ہر غم کے پیچھے بڑی خوشی تمہاری منتظر ہے اور ہر پریشانی کے پیچھے بہت بڑی کشائش موجود ہے۔ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے 🪴

Comments