آزارؔ-POETRY❤️ =URDU\ENGLISH ❤️~✍️Aazaar-
آزارؔ-POETRY❤️ =URDU\ENGLISH ❤️~✍️Aazaar-
February 1, 2025 at 02:12 PM
اتنی جلدی ہمت ہارا نہیں کرتے جولوگ محنت سے کنارہ نہیں کرتے پہلے اپنی ہمت کا تو امتحان لے یونہی بے وجہ کسی کو پکار ا نہیں کرتے جن کے دل و زبان تر ہوں محبت سے وہ کبھی نفرت کی طرف اشارہ نہیں کرتے بہادری تو یہ ہے کہ تو سامنا کر مصیبتوں کا غموں کے ڈر سے موت کو پکارا نہیں کرتے 💞
👍 ❤️ 🏋️ 💓 😢 10

Comments