آزارؔ-POETRY❤️ =URDU\ENGLISH ❤️~✍️Aazaar-
آزارؔ-POETRY❤️ =URDU\ENGLISH ❤️~✍️Aazaar-
February 5, 2025 at 06:43 PM
چہرا آنکھوں میں سمایا ہی نہیں کوئی ایسا زندگی میں آیا ہی نہیں کوئی جو صرف اوپر سے چمکتا ہو پتھر ایسا اٹھایا ہی نہیں کوئی محبتوں میں بھی شرطیں تھیں حائل تعلق اس لئے نبھایا ہی نہیں کوئی سوچ تو بہت رکھے تھے اظہار اسے مگر سنایا ہی نہیں کوئی اور تنہائی کی بھی عادت ہی ہو قبر میں ساتھ آیا ہی نہیں کوئی ۔ آزارؔ✍️
Image from آزارؔ-POETRY❤️ =URDU\ENGLISH ❤️~✍️Aazaar-: چہرا آنکھوں میں سمایا ہی نہیں کوئی  ایسا زندگی میں آیا ہی نہیں کوئی   ...
❤️ 👍 💓 🔥 10

Comments