آزارؔ-POETRY❤️ =URDU\ENGLISH ❤️~✍️Aazaar-
February 19, 2025 at 04:18 PM
زندگی یوں گزار چلے ہم
منافقت کو للکار چلے ہم
سلیقہ نہ آیا ہمیں امیری کا
دو کپڑوں میں ہو تیار چلے ہم۔
آزارؔ✍️
👍
❤️
💓
8