Crypto Airdrop Hunter 🤑
Crypto Airdrop Hunter 🤑
February 12, 2025 at 06:30 AM
Waitlist کسی بھی پراجیکٹ پر یوزرز کی دلچسپی دیکھنے کے لیے Waitlist لانچ کی جاتی ہے- یوزرز صرف Gmail یا Wallet Address سے اس کو جوائن کر کے اپنی دلچسپی ظاہر کرتے ہیں اور پراجیکٹ یوزرز کی تعداد دیکھ کر اپنا پراجیکٹ پلان کرتا ہے- Testnet کسی پراجیکٹ نے جب اپنا کوئن یا ٹوکن یا بلاک چین لانچ کرنی ہو تو وہ پہلے Testnet لانچ کرتا ہے پر یوزرز کام کرتے ہیں اور اس دوران خرابیوں کی نشاندہی کرتے ہیں یوزرز اور پراجیکٹ ٹیم خرابیوں کا حل نکالتی ہے- یہ بار بار کیا جاتا ہے تاکہ پراجیکٹ کی ہر چیز درست ہو جائے- Mainnet جب سارا کچھ بہتر ہو جائے اور ہر چیز سہی کام کرنے لگ جائے تو پراجیکٹ اپنا Mainnet لانچ کرتا ہے اور Testnet پر کام کرنے والے یوزرز کو ریوارڈ دیتا ہے کیونکہ انہوں نے Mainnet تک پہنچنے کے لیے پراجیکٹ کی مدد کی ہوتی ہے-

Comments