
PTI NA-101 (PP 113/ PP 114)
February 15, 2025 at 04:09 AM
مراد سعید کا پیغام
14 فروری 2025
"ملک میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی اور قوم کو نئی جنگ میں جھونکنے کی سازش کے خلاف، کرک میں اتوار 16 فروری کو امن مارچ منعقد ہوگا۔ عوام سے اپیل ہے کہ اس مارچ میں بھرپور شرکت کریں-"
❤️
👍
2