PMLN Media ✅
PMLN Media ✅
February 26, 2025 at 02:47 PM
پاکستان مسلم لیگ نواز کی موجودہ منتخب حکومت پنجاب نے اپنے پہلے سال کی تکمیل پر اخبارات میں اپنی سال بھر کی کارکردگی اور اقدامات کا ایک مختصر جائزہ شائع کیا تو ذہنی پستی کے وہ دائمی مریض اعتراض کر رہے ہیں جن کے لیڈر نے اپنے وفاقی ، اور پنجاب پر مسلط اقتدار کے پہلے سو ایام کی تکمیل ، اور خیبرپختونخوا پر مسلط اقتدار کے ساڑھے پانچ سال کی تکمیل پر اخبارات میں پورے پورے صفحات کے اشتہارات چھپوائے - سرکاری خرچ پر شائع ہونے والے ان اشتہارات میں کوئی کارکردگی ، کوئی فلاحی کام نہیں بتایا جا سکا -
Image from PMLN Media ✅: پاکستان مسلم لیگ نواز کی موجودہ منتخب حکومت پنجاب نے اپنے پہلے سال کی ...
❤️ 👍 3

Comments