PMLN Media ✅
PMLN Media ✅
February 26, 2025 at 06:14 PM
عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا اہم قدم : . منظم جرائم پر قابو پانے کے لئے پنجاب کا پہلا کر ائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کی منظوری - . وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کی جانب سے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتیوں کی منظوری - سی سی ڈی کے قیام کے لئے فوری اقدام کرنے کا حکم - منظم جرائم پر قابو پانے کے لئے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جدید ٹیکنالوجی استعمال کرے گا - سی سی ڈی کو ڈرون سرویلنس ٹیکنالوجی مہیا کرنے کا فیصلہ - ڈی آئی جی ، ایس ایس پی ، ایس پی اور ہر ضلع میں ڈی ایس پی تعینات کرنے کا فیصلہ - "عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے معاملات میں وسائل کی کمی آڑے نہیں آنے دیں گے ، ان شاء اللّٰہ -"؛ وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف - #مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال https://whatsapp.com/channel/0029VaQRCBpCHDymXqmLP31W
❤️ 👍 4

Comments