Al-Khair University (AJK) Official WhatsApp Channel
Al-Khair University (AJK) Official WhatsApp Channel
February 6, 2025 at 01:01 PM
اطلاع عام تمام طلبہ طالبات کو دوبارہ انفارم کر رہے ہیں اپنے اوریجنل ڈاکومنٹس کی ویریفکیشن ڈگری اپلائی کسی بھی ایجنٹ یا یونیورسٹی کے نمائندے کو نہ دیں اپنے ڈاکومنٹس کی ویریفکیشن اور ڈگری اپلائی کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فارم اپلوڈ کیا ہوا ہے اس کو ڈاؤن لوڈ کر کے اس کے ساتھ ڈاکومنٹس لگا کر مین کیمپس ازاد کشمیر میں بھجوائیں یا خود لے کر یونیورسٹی تشریف لے ائیں یونیورسٹی انتظامیہ اپ کے ڈاکومنٹس کے لیے بھرپور تعاون کرے گی اور یہ پیغام تمام طلبہ طالبات تک یہ پہنچائیں کیونکہ اپ کے اوریجنل ڈاکومنٹس پر فیک سگنیچر کیے جا رہے ہیں اور اگر وہ ڈاکومنٹس یونیورسٹی ائیں گے تو وہ ڈاکومنٹس کینسل کر دیے جائیں گے اور اس کی ساری ذمہ داری سٹوڈنٹس کے اوپر ہوگی اور اپنی جو فیس ہے وہ یونیورسٹی کے اکاؤنٹ کے علاوہ کسی بھی جگہ پر جمع نہ کروائیں شکریہ یاسر خان درانی ایڈیشنل کنٹرولر / ترجمان الخیر یونیورسٹی ازاد کشمیر مزید معلومات کے لیے ان افیشل نمبر رابطہ کریں 0333-116-1666 0300-103-3939 0300-102-3939
👍 ❤️ 🤒 6

Comments