
Al-Khair University (AJK) Official WhatsApp Channel
February 6, 2025 at 01:11 PM
اطلاع عام
ایسے تمام سٹوڈنٹس جن کے ڈاکومنٹس پر بار کوڈ لگایا گیا تھا وہ تمام سٹوڈنٹس کی ان لائن ویریفکیشن یونیورسٹی کی ویب سائٹ پہ اپلوڈ کر دی ہے وہ اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر اور رجسٹریشن نمبر ڈال کر اپنے ڈاکومنٹس ان لائن چیک کر سکتے ہیں اور اگر کسی کے ڈاکومنٹس ان لائن شو
نہیں ہو رہے تو ہمارے افیشل نمبر پر رابطہ کریں
شکریہ
یاسر خان دورانی
ترجمان/ایڈیشنل کنٹرولر
مزید معلومات کے لیے ان افیشل نمبر پر رابطہ کریں
0333-116-1666
0300-103-3939
0300-1023939
👍
❤️
6