Al-Khair University (AJK) Official WhatsApp Channel
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 22, 2025 at 10:35 AM
                               
                            
                        
                            السلام علیکم
 الخیر یونیورسٹی جو ڈگریاں سائن ہو چکی ہیں پروگرام وائز ہم اس پہ اپلوڈ کر رہے ہیں جن سٹوڈنٹس کا نام اس لسٹ میں موجود ہے وہ فوری طور پر یونیورسٹی سے رابطہ کریں اور اپنی ڈگری خود وصول کریں مزید انفارمیشن کے لیے ہمارے ان افیشل نمبر پر رابطہ کریں شکریہ یاسر خان دورانی ایڈیشنل کنٹرولر الخیر یونیورسٹی بھمبر آزاد کشمیر 
0333-1161666
0300-1033939
03001023939
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        2