Al-Khair University (AJK) Official WhatsApp Channel
Al-Khair University (AJK) Official WhatsApp Channel
February 22, 2025 at 05:00 PM
*ضروری اطلاع* یونیورسٹی انتظامیہ کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ کسی دھوکے باز اور فراڈیے نے الخیر یونیورسٹی کے نام پر ایک فیک ویب سائٹ جس کا ٹائٹل یہ ہے https://alkhair.university/ بنا کر الخیر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کو گمراہ اور غلط انفارمیشن کی تشہیر کر کے پھنسانے کی کوشش کی ہے- اس لئے یونیورسٹی انتظامیہ اس میسج کے توسط سے سب طالبعلموں کو باخبر کرتی ہے کہ ایسے عناصر جو اس گھناؤنے فعل میں مرتکب ہیں ان کے ایسے ہتھکنڈوں سے خود بھی ہوشیار رہیں اور اندرونے اور بیرونے ممالک رہائش پزیر اپنے جاننے والوں کو باخبر رکھیں تا کہ وہ اپنی قیمتی اسناد اور کئیریر کو محفوظ بنا سکیں- یاد رہے کہ الخیر یونیورسٹی بھمبر آزادکشمیر کی صرف ایک ہی آفیشل اور مستند ویب سائٹ ہے جو کہ یہ ہے "www.alkhair.edu.pk" اور ای میل اکاؤنٹ "[email protected]" یہ ہے اس کے علاوہ یونیورسٹی نے پبلک ڈیلنگ کے لئے نہ تو کوئی ویب سائٹ بنائی ہے اور نہ ہی کسی کو ایسا کرنے کی اجازت دی ہے. مزید کسی بھی قسم کی بروقت انکوائری کے لئے یونیورسٹی کے درج ذیل آفیشل نمبرز پر معلومات اور تصدیق کی جا سکتی ہے. ترجمان الخیر یونیورسٹی +92333-1161666 +923001023939 +923001033939
👍 ❤️ 5

Comments