Prime News
Prime News
February 18, 2025 at 03:49 PM
*کراچی میں ٹینکر سروس ایک بار پھر معطل، شہریوں کو پانی کی فراہمی بند .....!!!* کراچی :--- کراچی میں جیل چورنگی پر مشتعل افراد کے ہاتھوں واٹر ٹینکر جلانے کے واقعے کے بعد واٹرکارپوریشن کی ٹینکر سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی۔ سروس معطل ہونے سے شہریوں کو ٹینکرز کے ذریعے پانی کی فراہمی بند ہوگئی ، نیپا، صفورا سمیت شہر کے دیگر ہائیڈرینٹ کو بند کردیا گیا ہے -!!!'

Comments