
Shaheen Leaders Academy
January 30, 2025 at 04:58 PM
*Attention all group members:*
The PECA Act has been enforced in Pakistan. If anyone spreads fake or false news against the Pakistan Armed Forces, judiciary, or any individual, or indulges in character assassination, serious legal actions will be taken under the relevant sections of the law. Therefore, I request all members to remain cautious regarding this matter. Otherwise, you will be held responsible for your own posts or videos, and the group admins will not be held accountable.
*From: Group Admin*
*گروپ کے تمام ممبران نوٹ فرمالیں۔*🚨
*پاکستان میں پیکا ایکٹ نافذ ہو چکا ہے۔ اگر کسی نے پاک افواج ، عدلیہ یا کسی بھی شخصیت کے خلاف فیک اور جھوٹی خبریں پھیلائیں یا کسی کی کردار کشی کی تو اس کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ہو جائے گا۔ اس لیے میری تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اس حوالے سے محتاط رہیں. ورنہ وہ خود اپنی پوسٹ یا ویڈیو کے ذمہ دار ہوں گے گروپ ایڈمن اس کا ذمہ دار نہیں ہو گا.*
*منجانب:گروپ ایڈمنز*