🌙 ROYATE-HILAL-INDIA 🌙
🌙 ROYATE-HILAL-INDIA 🌙
February 19, 2025 at 06:35 AM
https://whatsapp.com/channel/0029Va9fLjb35fLp485nFh32 الحمد للہ، مفتی محمد تقی عثمانی کی تفسیرِ قرآن "آسان ترجمۂ قرآن" اب اینڈرائڈ ایپ کی صورت میں دستیاب ہے جس کے خوبصورت ڈیزائن اور منفرد فیچرز کے ذریعے آپ آسانی اور سہولت کے ساتھ قرآن مجید کے ترجمہ اور تفسیر کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل سے یہ ایک مکمل فری اسلامک ایپ ہے جس میں اشتہارات نہیں دکھائے جاتے اور نہ ہی کسی قسم کے ماہانہ چارجز یا عطیات کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ خود بھی ایپ انسٹال کر کے اس سے استفادہ کریں اور اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب کے ساتھ اس ایپ کو شیئر بھی کریں۔ جزاکم اللہ خیراً ایپ انسٹال کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں: http://play.google.com/store/apps/details?id=com.atq.quranemajeedapp.org.atq
Image from 🌙 ROYATE-HILAL-INDIA 🌙: https://whatsapp.com/channel/0029Va9fLjb35fLp485nFh32 الحمد للہ، مفتی ...
❤️ 1

Comments